اپ ڈیٹس
  • 261.00 انڈے فی درجن
  • 316.00 زندہ مرغی
  • 458.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.60 قیمت فروخت : 907.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248400 دس گرام : 212900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227698 دس گرام : 195157
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3097 دس گرام : 2658
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سی ایس ایس 2023ء کے نتائج کا اعلان، 2.96 فیصد امیدوار کامیاب

04 May 2024
04 May 2024

(لاہور نیوز) سی ایس ایس 2023ء کا رزلٹ جاری کر دیا گیا۔

مقابلے کے امتحان میں کل 13 ہزار 8 امیدواروں نے حصہ لیا تھا، صرف 408 امیدوار امتحان پاس کر پائے۔

جاری کئے گئے رزلٹ کے مطابق پاس امیدواروں کی شرح 2.96 فیصد رہی۔

واضح رہے کہ 2022ء میں سی ایس ایس امتحان میں 20 ہزار 262 امیدواروں نے تحریری امتحان میں حصہ لیا تھا جن میں سے صرف 393 امیدوار کامیاب ہوئے تھے، وائیوا میں 374 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی تھی۔

کامیاب ہونے والوں میں 223 مرد اور 151 خواتین امیدوار شامل تھے، تمام مراحل مکمل کرنے پر ایف پی ایس سی نے 237 امیدواروں کی تقرری کی سفارش کی تھی، جن میں 146 مرد اور 91 خواتین امیدوار تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے