اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے دو سول ججز کو نوکری سے برطرف کر دیا

22 Apr 2024
22 Apr 2024

(لاہور نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے دو سول ججز کو نوکری سے برطرف کر دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے مس کنڈکٹ ثابت ہونے پر ججز کو نوکری سے برخاست کیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سول جج لاہور امتیاز احمد کو نوکری سے برخاست کیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سول جج ملتان صائمہ وحید کو بھی نوکری سے برخاست کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے