اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مخصوص نشستوں بارے درخواست: چیئرمین پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ سے جلد سماعت کی استدعا

22 Apr 2024
22 Apr 2024

(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر نہ ہونے کے معاملہ پر چیئرمین پی ٹی آئی نے ڈپٹی رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات کی۔

بیرسٹر گوہر علی خان نے ڈپٹی رجسٹرار سپریم کورٹ سے مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی، ڈپٹی رجسٹرار نے جواب میں کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ رواں ہفتے کراچی میں ہیں۔

ڈپٹی رجسٹرار سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو درخواست پر جلد سماعت مقرر کرنے کی یقین دہائی کروا دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے