اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گیس سلنڈر موٹرسائیکل پر لے جاتے ہوئے پھٹ گیا،نوجوان موقع پر جاں بحق

22 Apr 2024
22 Apr 2024

(ویب ڈیسک) : چوک یتیم خانہ ملتان روڈ پر موٹرسائیکل سوار کے گرنے سے سلنڈر پھٹ گیا اور نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو1122 کا کہنا ہے کہ  بائیک سوار سلنڈر لے جاتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوا۔سلنڈر دھماکے میں جاں بحق شخص کی شناخت 30 سالہ آصف ولد لیاقت عمر کے نام سے کی گئی، جاں بحق شخص کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے