اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 239400 دس گرام : 205300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219448 دس گرام : 188190
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2752 دس گرام : 2362
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(لاہورنیوز) انٹربینک میں مسلسل اضافے کے بعد آج ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 13 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 31 پیسے پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 278روپے 44 پپسےپر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 90 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے