اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 239400 دس گرام : 205300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219448 دس گرام : 188190
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2752 دس گرام : 2362
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

18 Apr 2024
18 Apr 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل تیسرے روز بھی مندی کا رجحان رہا ۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام منفی زون میں ہوا جس کے باعث پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 43 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 70 ہزار 290 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 70 ہزار 333 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 11 ارب 46 کروڑ 35 لاکھ 4 ہزار 265 روپے مالیت کے 23 کروڑ 76 لاکھ 94 ہزار 811 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے