اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.50
  • یورو قیمت خرید: 298.69 قیمت فروخت : 299.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 346.86 قیمت فروخت : 347.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.66 قیمت فروخت : 181.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.33
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.64 قیمت فروخت : 905.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 240600 دس گرام : 206200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 220548 دس گرام : 189015
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2767 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(ویب ڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 286 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ 100 انڈیکس 70 ہزار 576 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام منفی زون میں ہوا جس کے باعث سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 43 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 70 ہزار 290 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

امریکی کرنسی

دوسری جانب انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت معمولی سی بڑھی ہے۔

کاروبار کے دوران امریکی کرنسی کی قیمت میں 7 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے