اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ملت ایکسپریس سے گر کر ہلاک ہونیوالی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آ گئی

16 Apr 2024
16 Apr 2024

(لاہور نیوز) ملت ایکسپریس سے گر کر ہلاک ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خاتون کی موت کو حادثاتی قرار دیا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق مریم کے جسم پر زخموں کے 5 نشان پائے گئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خاتون کی موت ہڈیاں ٹوٹنے اور زیادہ خون بہہ جانے کے باعث ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے