اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی الیکشن ٹریبونل میں چیلنج

16 Apr 2024
16 Apr 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کر دی گئی۔

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کی کامیابی کیخلاف انتخابی عذرداری دائر کی ہے۔ انتخابی عذرداری میں یاسمین راشد نے نواز شریف کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا ہے۔ انتخابی عذرداری پر جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن ٹریبونل سماعت کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے