اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جلاؤگھیراؤ کیس : خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

16 Apr 2024
16 Apr 2024

(ویب ڈیسک ) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔

عدالت نے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے ہیں۔

اس موقع پر خدیجہ شاہ نے آئندہ ہر سماعت پر عدالت میں پیش ہونے کی یقین دہانی کروائی۔

واضح رہے کہ خدیجہ شاہ کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے ان کے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے تھے، خدیجہ شاہ کیخلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے