اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 400.00 زندہ مرغی
  • 580.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.40
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.18 قیمت فروخت : 904.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243800 دس گرام : 209000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223482 دس گرام : 191582
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2835 دس گرام : 2433
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

منشیات سپلائی کیلئے فوڈ سپلائی سمیت کوریئر سروسز کے استعمال کا انکشاف

16 Apr 2024
16 Apr 2024

(ویب ڈیسک) لاہور میں منشیات کی سپلائی کے لیے فوڈ سپلائی سمیت دیگر کوریئر سروسز کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔

پولیس ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ایس ایس پی فرقان بلال اور آفتاب پھلروان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران کشور  نے کہا کہ ملکی اور غیر ملکی افراد پر مشتمل منشیات کے سمگلروں کے 21 رکنی گروہ کو کرفتار کیا گیا ہے۔

عمران کشور کے مطابق ملزمان منشیات سپلائی کرنے کیلئے فوڈ پانڈا سمیت دیگر کوریئر سروسز استعمال کرتے تھے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ملزمان مختلف کالجوں، یونیورسٹیوں اور پوش ایریاز میں منشیات سپلائی کرتے تھے، ملزموں کے دیگر ساتھیوں کی تلاش بھی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے