اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عید کے روز پنجاب میں 2ہزار سے زائد ٹریفک حادثات،14 افراد جاں بحق

11 Apr 2024
11 Apr 2024

(ویب ڈیسک) عید کے روز پنجاب بھر میں 2 ہزار 288 ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق 1 ہزار 302 زخمیوں کو فرسٹ ایڈ کے بعد فوری ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

ریسکیو ترجمان نے بتایا کہ 420 ٹریفک حادثات لاہور، 139 فیصل آباد اور 131 ملتان میں ہوئے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ 2 ہزار 288 حادثات میں 2 ہزار 330 موٹر سائیکلوں، 82 رکشوں اور 251 کاروں کے حادثات رپورٹ ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے