اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر میں قیدیوں کی اہلخانہ سے ملاقاتیں

11 Apr 2024
11 Apr 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ہزاروں قیدیوں کی اہل خانہ سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

قیدیوں کے اہل خانہ اپنے پیاروں سے ملاقات کے دوران مٹھائی اور کھانا بھی لائے،  وزیر اعلیٰ مریم نواز کی خصوصی ہدایت پرعید کے موقع پر قیدیوں کو اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت دی گئی تھی۔

 پنجاب بھر میں قیدی اپنے اہل خانہ سے آج بھی صبحِ 9 بجے سے شام 4 بجے تک ملاقات کرسکتے ہیں، قیدیوں کے لئے عید کے دوسرے روز بھی اہلخانہ کو فون کال کی سہولت میسر رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے