اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کی ورلڈ جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق

03 Apr 2024
03 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان نے ورلڈ جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق کر دی۔

ورلڈ جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ 12 سے 23 جولائی تک امریکا میں ہوگی، ہیوسٹن میں ہونیوالے ایونٹ میں مردوں کی 27 اور خواتین کی 19 ٹیمیں شریک ہوں گی۔

پاکستان مینز اور ویمنز ٹیمیں دونوں ایونٹس میں شرکت کریں گی، ہر ٹیم انڈر 19 ایج گروپ کے 4 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے