اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کے قومی ٹیم کے کوچنگ سٹاف کیلئے رابطے تیز

27 Mar 2024
27 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے مینز کرکٹ ٹیم کےکوچنگ سٹاف کے لیے رابطے تیز کردیئے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آسٹریلوی فاسٹ باؤلر جیسن گلیسپی سے رابطہ کیا ہے،   بتایا جارہا ہے کہ  جیسن کے ساتھ پی سی بی کے معاملات طے پانے کے قوی امکانات ہیں۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی سابق جنوبی افریقی بلے باز گیری کرسٹن کے ساتھ بھی بات چیت چل رہی ہے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ  بورڈ کو گیری کرسٹن کےساتھ بھی معاملات طے پانےکی امید ہے جس کے بعد گیری کرسٹن کےہیڈ کوچ کی ذمےداریاں سنبھالنے کے امکانات ہیں۔

گیری کرسٹن بھارت اور جنوبی افریقی ٹیم کی کوچنگ بھی کرچکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کے معاملے پر بورڈ نے نیوزی لینڈ کے اسسٹنٹ کوچ لیوک رونکی سے بھی رابطہ کیا تھا جس پر لیوک نے اس حوالے سے جواب دینے کے لیے وقت مانگا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے