اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اذلان شاہ ہاکی کپ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان کا پہلا ٹاکرا ملائیشیا سے ہوگا

27 Mar 2024
27 Mar 2024

(ویب ڈیسک) اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے ڈراز کا علان کردیا گیا، پاکستان کا پہلا ٹاکرا ملائیشیا سے ہو گا۔

اذلان شاہ کپ کا 30واں ایڈیشن 4 مئی سے شروع ہو کر 11مئی تک ملائیشیا میں کھیلا جائےگا، ایونٹ میں پاکستان، نیوزی لینڈ، کوریا، ملائیشیا، جاپان اور کینیڈا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔

پاکستان اپنا پہلا میچ 4 مئی کو میزبان ملائیشیا کے خلاف کھیلےگا، قومی  ٹیم 5 مئی کو کوریا،7 مئی کو جاپان اور 8 مئی کوکینیڈا کے ساتھ پنجہ آزمائی کرے گی۔

پاکستان ہاکی ٹیم اپنا آخری میچ نیوزی لینڈ کے خلاف 10 مئی کو کھیلے گی، ایونٹ کی 2 ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 11مئی کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے