اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.27 قیمت فروخت : 905.89
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 241500 دس گرام : 207100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 221373 دس گرام : 189840
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

صدر اور وزیراعظم کا ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کیلئے مشترکہ عزم کا اظہار

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(ویب ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں صدرمملکت آصف زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

آصف زرداری اور شہباز شریف  نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کیلئے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔

ملاقات میں صدر اور وزیراعظم  نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے اقدامات پر بھی گفتگو کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے