اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرراؤنڈ 2: پاکستان اور اردن کے درمیان میچ آج ہوگا

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(لاہور نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ 2 کے سلسلے میں پاکستان اور اردن کی ٹیموں کے درمیان میچ (آج )منگل کو اردن میں کھیلا جائے گا۔

قومی فٹ بال ٹیم میچ میں حصہ لینے کے لئے اردن پہنچ گئی ، پاکستان کا اردن کے ساتھ مقابلہ آج شیڈول ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے شروع ہوگا۔

اس سے قبل فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ کے میچ میں اردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے