اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا ہیڈ کوچ کیلئے لیوک رونکی سے رابطہ

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے اسسٹنٹ کوچ لیوک رونکی سے رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق لیوک رونکی نے اس حوالے سے جواب دینے کے لیے وقت مانگ لیا ہے۔

یاد رہے کہ سابق کیوی کرکٹر لیوک رونکی نے گزشتہ سال پی سی بی کی پیشکش پر انکار کردیا تھا جس کے بعد بریڈ برن ہیڈ کوچ بنے تھے۔

واضح رہے کہ سابق کیوی وکٹ کیپر بلے باز لیوک رونکی پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے