اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا حارث روف کے کنٹریکٹ سے متعلق بڑا فیصلہ

24 Mar 2024
24 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ باولر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال کردیا۔

رپورٹ کےمطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ حارث رؤف نے اپیل کی تھی جو ٹربیونل کو بھیجی گئی۔انہوں نے کہا کہ حارث رؤف اسٹار پلیئر ہیں، ان کا خیال رکھنا ضروری تھا۔

خیال رہے کہ پی سی بی نے دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہونے سے انکار پر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے