اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.60 قیمت فروخت : 907.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248400 دس گرام : 212900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227698 دس گرام : 195157
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3097 دس گرام : 2658
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے 'درخت لگائیں پاکستان کیلئے' مہم کا افتتاح کر دیا

21 Mar 2024
21 Mar 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 'درخت لگائیں پاکستان کے لئے' مہم کا افتتاح کر دیا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے لان میں پودا لگایا، مریم نواز شریف نے شجرکاری مہم 2024 میں پنجاب کے عوام کو بھرپور حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔

یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے سرسبز پنجاب وژن کے تحت صوبے کی سب سے بڑی شجرکاری مہم آج سے شروع کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے