اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں ضمنی انتخابات کیلئے الیکشن ٹریبونلز کا نوٹیفکیشن جاری

21 Mar 2024
21 Mar 2024

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن ٹریبونلز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی کی منظوری یا مسترد کرنے کیخلاف درخواستوں پر ہائیکورٹ کے 4 ججز سماعت کریں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریبونلز کے ججز میں جسٹس شاہد کریم،جسٹس سرفراز ڈوگر،جسٹس احمد ندیم ارشد اور جسٹس مرزا وقاص رؤف شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے