اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سینیٹ انتخابات: صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

21 Mar 2024
21 Mar 2024

(لاہور نیوز) صنم جاوید نے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کر دیا۔

درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ الیکشن کمیشن نے صنم جاوید کے کاغذات حقائق کے برعکس مسترد کیے ہیں۔

درخواست میں کہا گیا کہ صنم جاوید پر اعتراض عائد کیا گیا کہ کاغذات میں پلاٹ ظاہر نہیں کیا، صنم جاوید کے پاس ایسا کوئی پلاٹ نہیں ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ ایپلٹ ٹریبونل صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا حکم دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے