اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں ،114 کلو سےزائدمنشیات برآمد،5ملزمان گرفتار

08 Mar 2024
08 Mar 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے 4 کارروائیوں میں114کلوسےزائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 5ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

حکام کے مطابق یہ کارروائیاں کراچی،راولپنڈی،قلات اور اٹک میں کی گئیں، کارروائی کے دوران 93 کلو چرس،18کلو افیون برآمد کی گئی ۔

حکام کا بتانا ہے کہ کارروائی کے دوران 3کلو  600گرام آئس بھی برآمد کی گئی ، گرفتار ملزمان کےخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے