اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے حلف اٹھا لیا

08 Mar 2024
08 Mar 2024

(لاہور نیوز) نئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے حلف اٹھا لیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی، گورنر پنجاب ڈاکٹر بلیغ الرحمان نے نئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد سے حلف لیا۔

حلف برداری تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف،صوبائی وزراء اور دیگر حکام  نے بھی شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے