اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: بھائی نے چھریوں کے وار کرکے بھائی کو قتل کردیا

07 Mar 2024
07 Mar 2024

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے میں قتل کی لرزہ خیزواردات پیش آئی ہے جہاں بھائی نے چھریوں کے وار کرکے بھائی کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق ایل ڈی اے گول چکر کے رہائشی بلال کا بھائی کے ساتھ معمولی بات پر جھگڑا ہوگیا جس پر نذیر نے طیش میں آکر بلال پر چھری کے وار کردیے، چھریوں کے وار سے 18 سالہ بلال شدید زخمی ہوگیا جس پر اسے لاہور کے ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔

پولیس کی جانب سے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے