اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل9: آج قلندرز اور سلطانز میں جوڑ پڑے گا

27 Feb 2024
27 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے14 ویں میچ میں آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان جوڑ پڑے گا۔

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں شام 7 بجے مدمقابل آئیں گی۔

لاہور قلندرز کی ٹیم آج ایونٹ کا اپنا چھٹا میچ کھیلے گی، قلندرز اب تک 5 میچز کھیل کر تاحال فتح کی تلاش میں ہیں، ملتان سلطانز کی ٹیم ایونٹ میں 5 میچز کھیل کر 4 میں فاتح رہی جبکہ ایک میں اسے شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔

ملتان سلطانز  پوائنٹس ٹیبل پر 8 پوائنٹس کیساتھ سرفہرست ہے جبکہ لاہور قلندرز صفر پوائنٹ کے ساتھ آخری پوزیشن پر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے