اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ملتان سے کراچی پہنچ گئی

26 Feb 2024
26 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں شریک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ملتان سے کراچی پہنچ گئی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم قومی ایئرلائن کےذریعےملتان سے کراچی پہنچی جہاں وہ آج  آرام کرے گی اور27 فروری کو ٹیم اوول گراونڈ نیشنل سٹیڈیم  میں پریکٹس کرے گی۔ٹیم کے ہمراہ سرفراز احمد بھی کراچی پہنچے ہیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 29 فروری کو کراچی کنگز کا سامنے کرے گی۔

واضح رہے کہ پی سی ایل 9 کے ملتان میں ہونیوالے 11ویں میچ میں ملتان سلطانز کے ہاتھوں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے