اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اسلام آباد یونائیٹڈ کے باولرٹمال ملز نے نسیم شاہ کے بھائیوں سے متعلق بڑی بات کہہ دی

26 Feb 2024
26 Feb 2024

(ویب ڈیسک)پی ایس ایل کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل انگلش باولر ٹمال ملز نے کہا ہےکہ نسیم شاہ کے دونوں بھائی عبید اور حنین زبردست ٹیلنٹ ہیں، ایمرجنگ پلیئر کے قانون کی وجہ سے ان کو کھیلنے کا موقع بھی یقینی مل رہا ہے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں ٹمال ملز میں کہنا تھاکہ ایک بار پھرپاکستان سپر لیگ میں واپسی  پر خوش ہوں اور امید ہے اگلے دو ہفتوں کے دوران زبردست کرکٹ کھیلوں، پی ایس ایل کا معیار دنیا کی ٹاپ لیگز میں سے ہے، جب سے لیگ پاکستان واپس آئی ہے اس کا معیار اور بہتر ہوا ہے۔

 

انہوں نے کہاکہ پی ایس ایل کے اس ایڈیشن میں اب تک کافی دلچسپ میچز دیکھنے کو ملے ہیں، پاکستان میں فاسٹ باولنگ کا زبردست ٹیلنٹ موجود ہے، فرنچائز کرکٹ کا حسن سنسنی خیز مقابلوں میں ہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے