اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

تعلیمی اداروں میں ایک پریڈ ماحولیات کی آگاہی بارے مختص کرنیکا حکم

22 Feb 2024
22 Feb 2024

(لاہور نیوز) لاہو رہائیکورٹ نے تمام تعلیمی اداروں کو ہفتے میں ایک پریڈ ماحولیات اور پودوں کی آگاہی بارے مختص کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں کا تحریری حکم جاری کردیا۔

 عدالت نے حکم میں لکھا ہے کہ تمام سکول و کالجز میں ہفتے میں ایک پیریڈ ماحولیات اور پودوں کی آگاہی بارے مختص کیا جائے، ممبر جوڈیشل واٹر کمیشن فوری عدالتی احکامات سے متعلق تمام سکول و کالجز کو آگاہ کرے۔

عدالت نے پی ایس ایل میں سکیورٹی کے فنڈز سے متعلق رپورٹ بھی طلب کرلی۔

عدالتی حکم میں لکھا  گیا ہے کہ پی ایس ایل میچز کے حوالے سے ممبر جوڈیشل واٹر کمیشن نے رپورٹ پیش کی، رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل کے میچز کے دوران شہریوں کو زیادہ پریشانی نہیں ہوگی، پی ایس ایل میں شہریوں کے لیے ٹریفک کو مختصر وقت کے لیے بند کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے