اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 282.05 قیمت فروخت : 281.55
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.01 قیمت فروخت : 918.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 337600 دس گرام : 289500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 309464 دس گرام : 265373
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3405 دس گرام : 2922
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

چائلڈ پروٹیکشن کے حوالے سے اساتذہ کے لئے ورکشاپ کا اہتمام

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(لاہور نیوز) چائلڈ پروٹیکشن کے حوالے سے اساتذہ کے لئے ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔

ورکشاپ کا انعقاد نجی تنظیم کی جانب سے کیا گیا۔ چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ مختلف سکولوں کے اساتذہ اور فوکل پرسن ورکشاپ میں شریک ہوئے۔

سارہ احمد کا کہنا ہے کہ تمام سکولوں میں اساتذہ اور بچوں کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے، یہ ٹریننگ پروگرام مزید تین سال جاری رہے گا، اساتذہ بچوں کو اپنی حفاظت سے متعلق آگاہی دے رہے ہیں، بچے اپنے ساتھ ہونے والے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے متعلق اپنے والدین یا اساتذہ کو آگاہ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے