اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سینڈیکیٹ اجلاس کے باہر اساتذہ کا احتجاجی مظاہرہ

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(لاہور نیوز) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے اساتذہ کا صبر جواب دے گیا۔ اساتذہ نے سینڈیکیٹ اجلاس چھوڑ کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

اساتذہ کا کہنا تھا کہ ہم قانونی طریقے سے ٹیچر بھرتی ہوئے ہیں، ہمیں جوائننگ نہیں دینے دی جا رہی، تین ماہ سے تنخواہیں بھی نہیں ملیں۔

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آج اچانک اجلاس سے پہلے سینڈیکیٹ کے تین ارکان کی رکنیت ختم کرکے نئے ممبرز نامزد کر دیئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے