اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نیشنل کالج آف آرٹس کے بیچلرز ڈگری اور ایم اے ویژول آرٹ ڈگری شو کا آغاز

13 Jan 2024
13 Jan 2024

(لاہور نیوز) نیشنل کالج آف آرٹس کے بیچلرز ڈگری اور ایم اے ویژول آرٹ ڈگری شو کا آغاز ہو گیا۔ ایونٹ شروع ہوتے ہی رونقیں لگ گئیں۔

نیشنل کالج آف آرٹس کے ڈگری شو میں طلبہ کی صلاحیتیں کھل کر سامنے آئیں۔ ایم اے ویژول آرٹ کا ڈگری شو این سی اے ٹولنٹن بلاک جبکہ بیچلرز ڈگری پروگرامز کا شو این سی اے میں منعقد کیا گیا۔

فائن آرٹ، ویژول کمیونیکیشن ڈیزائن، ٹیکسٹائل ڈیزائن، فلم اینڈ ٹیلی ویژن سمیت دیگر شعبوں کے طلبہ نے اپنے تھیسس پیش کئے۔ مختلف ڈیپارٹمنٹس کے طلبہ کے فن پاروں کی نمائش ہر آنکھ کو بھا گئی۔ طلبہ نے کہا کہ ایسے ایونٹس میں صلاحیتوں کے بھرپور اظہار کا موقع ملتا ہے۔

نیشنل کالج آف آرٹس کا ڈگری شو 21 جنوری تک جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے