اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لمز یونیورسٹی نے شہدا پولیس کے بچوں کیلئے ٹیکنیکل کورسز کا آغاز کر دیا

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(لاہور نیوز) لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز(لمز) نے پولیس ملازمین اور شہدا پولیس کے بچوں کیلئے جدید ٹیکنیکل کورسز کا آغاز کر دیا۔

لمز یونیورسٹی نے ڈیجیٹل مارکیٹنگ، گرافک ڈیزائننگ اور موبائل ایپ ڈویلپمنٹ سمیت 14 سے زائد کورسز کا شیڈول جاری کر دیا۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ پولیس ملازمین کے بچوں کی اعلیٰ تعلیم کیلئے نامور تعلیمی اداروں کے ساتھ معاہدے کئے گئے ہیں، 6 ہفتے کے جدید تربیتی کورسز میں پولیس ملازمین کے بچوں کو تکنیکی مہارت سکھائی جائے گی، کورسز مکمل کرنے والے بچوں کی فیس پنجاب پولیس ویلفیئر فنڈ سے ادا کی جائے گی، پنجاب پولیس ویلفیئر فنڈ سے محنتی اور پوزیشن ہولڈر طلبا و طالبات کی معاونت کیلئے مزید اقدام جاری رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے