اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب حکومت نے خدیجہ شاہ کی نظربندی کا حکم واپس لے لیا

11 Dec 2023
11 Dec 2023

(لاہور نیوز) معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کے نظر بندی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،پنجاب حکومت نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لے لیا۔

لاہورہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کی نظربندی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، سرکاری وکیل تحریری حکم کچھ دیر بعد عدالت میں پیش کریں گے۔

خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب امین نےنظر بندی کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

گزشتہ سماعت پر عدالت نے نظربندی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔وکیل درخواست گزار  نے استدعا کی ہے کہ خدیجہ شاہ کوعدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے