اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

10 Dec 2023
10 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں 25 دسمبر سے 8 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی جبکہ پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں چھٹیاں 25 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی۔

موسم سرما کی تعطیلات کے دوران صرف اہم نوعیت کے کیسز کی سماعت ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے