اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل سے متعلق کازلسٹ جاری

09 Dec 2023
09 Dec 2023

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل سے متعلق کازلسٹ جاری کر دی۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت بدھ کو اڈیالہ جیل میں ہو گی، الیکشن کمیشن کا 4 رکنی بینچ اڈیالہ جیل جا کر کیس کی سماعت کرے گا۔

الیکشن کمیشن سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری کیخلاف بھی بدھ کے روز اڈیالہ جیل میں سماعت کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے