اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کرپشن کیس میں فواد چودھری کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

10 Dec 2023
10 Dec 2023

(ویب ڈیسک) کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔

فواد چودھری کو اڈیالہ جیل سے جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی کے ڈیوٹی جج غلام مصطفیٰ کی عدالت میں پیش کیا گیا ، ڈیوٹی سول جج نے فواد چودھری کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر تے ہوئے کل سوموار 11 دسمبر کو متعلقہ عدالت پیش کرنے کا حکم دیا۔

سول جج غلام مصطفی نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ، پولیس فواد چودھری کو لے کر جوڈیشل کمپلیکس سے روانہ ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے