اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور :گھریلو جھگڑے پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

10 Dec 2023
10 Dec 2023

(لاہور نیوز) پنجاب کے شہر لاہور کے علاقے باغبان پورہ اقبال نگر میں بھائی کے ہاتھوں بھائی کے قتل کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق گھریلو جھگڑے پر رات گئے بھائی نے بھائی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا، مقتول کی شناخت 35 سالہ محمد علی کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے شواہد اکٹھے کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے