اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جلاؤ گھیراؤ کیس: حماد اظہر سمیت 10 ملزم اشتہاری قرار

09 Dec 2023
09 Dec 2023

(لاہور نیوز) انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کے 10 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔

ملزمان میں حماد اظہر، میاں اسلم اقبال، مسرت چیمہ، جمشید چیمہ، غلام عباس سمیت دیگر شامل ہیں، عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست پر کارروائی کی۔

ملزموں کے خلاف تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے، تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ملزمان نے خود کو روپوش کر رکھا ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے