اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

01 Dec 2023
01 Dec 2023

(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ 7 دسمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔

نیب کی العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی سزا بڑھانے کیلئے اپیل بھی سماعت کیلئے مقرر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے