اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان مسلم لیگ انتخابات میں سرپرائز دے گی: چودھری شافع حسین

30 Nov 2023
30 Nov 2023

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ انتخابات میں سرپرائز دے گی۔

اپنے ایک بیان میں چودھری شافع حسین کا کہنا تھا کہ بنیادی انسانی حقوق، مثالی معاشرے کا قیام اور پاکستان کی ترقی و سلامتی ہمارے منشور کا لازمی حصہ ہے، مہنگائی اور بیروزگاری کا خاتمہ اور نوجوانوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ سستی اور مسلسل بجلی کی فراہمی کیلئے نہروں پر چھوٹے ڈیم بنائے جائیں گے، کسانوں کو خوشحال کرنے کیلئے بہترین بیج کی فراہمی اور جدید کھیتی باڑی کا نظام متعارف کرایا جائے گا۔

چودھری شافع حسین نے مزید کہا کہ کے پی کے اسمبلی میں ہماری نمائندگی ہو گی، کے پی کے میں پی ٹی آئی کی 9 سالہ حکومت کا احتساب ضروری ہے، یوتھ کیلئے ٹیکنیکل ایجوکیشن سینٹرز کو فعال اور جدید کرنے کی ضرورت ہے، جس سے بیرون ملک روزگار کے مواقع ملیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے