اپ ڈیٹس
  • 294.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہباز شریف کی نوازشریف سے ملاقات،ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت پر مبارکباد

30 Nov 2023
30 Nov 2023

(لاہور نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کر کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت پر مبارکباد دی ہے۔

صدر مسلم لیگ ن  شہباز شریف نے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ  میں قائد ن لیگ محمد نواز شریف سے ملاقات کی، شہباز شریف بڑے بھائی نواز شریف سے گلے ملے اور ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت پر خوشی و  نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

نواز شریف نے شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا اور جوابی مبارکباد دی، سابق وزیراعظم شہباز شریف نے مریم نواز کو بھی مبارکباد دی۔

دونوں قائدین نے موجودہ صورتحال اور الیکشن کے حوالے سے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے