اپ ڈیٹس
  • 294.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صاف پانی کی فراہمی خواب، واسا کا سرفیس ٹریٹمنٹ پلانٹ منصوبہ تنازعات کا شکار

30 Nov 2023
30 Nov 2023

(لاہور نیوز) لاہوریوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی خواب بن گیا، واسا کا سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ منصوبہ اراضی کے تنازعات میں گھِر گیا۔

واسا لاہور نے  بی آر بی کے مقام پر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا، پی سی ون کی منظوری  کے باوجود  واسا کو 4 سال سے اراضی کے تنازعات کا سامنا ہے۔

واسا نے عدالتی کیسز ختم کرنے کے لیے راوی سائفن کی جگہ کو مارکیٹ ریٹ  پرخریدنے کا فیصلہ کیا، فرموں سے درخواستیں طلب کرنے کے باوجود  واسا انتظامیہ تاحال  اراضی کا حصول  ممکن نہیں  بنا سکی۔

ایم ڈی واسا غفران احمد کا کہنا ہے کہ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی اراضی کے تنازعات  حل کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے