اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف پروگرام کی پالیسی دستاویزات کی کیا صورتحال ہے؟جانئے

29 Nov 2023
29 Nov 2023

(ویب ڈیسک )پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع کردی گئی۔

تفصیلات کےمطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ممکنہ نئے پروگرام کی سفارشات پرمبنی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع کردی۔عالمی ادارے کی ٹیکنیکل ٹیم سے مذاکرات کا دوسرا دور کامیابی سے مکمل ہوگیا۔

رپورٹ کےمطابق  آئی ایم ایف ٹیم نے وزارت خزانہ اور وزارت تجارت کا بھی دورہ کیا اور تفصیلی مذاکرات کئے، آج مذاکرات کا تیسرا دور ہوگا۔ذرائع کے مطابق ان مذاکرات کا آئی ایم ایف معاہدے کے ساتھ تعلق نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے