اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ

28 Nov 2023
28 Nov 2023

(ویب ڈیسک) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں آج ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی، انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے کمی کیساتھ 285 روپے 52 پیسے پر بند ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر بغیر کسی تبدیلی کے 287 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے