اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار تبدیلی کامعاملہ، ڈیلرزکاردعمل سامنے آگیا

27 Nov 2023
27 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وار تعین کو ناقابل قبول عمل قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔

 

چیئرمین پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبد السمیع خان نے کہا ہے اس طریقہ کار سے پٹرول پمپ خشک ہو جائیں گے، ان کا مزید کہنا ہے نئے پلان سے پٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہوا تو ہم نہیں حکومت ذمہ دار ہو گی۔

خیال رہے حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 کی بجائے 7 روز بعد تبدیل کرنے کا پلان تیار کیا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے