اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ

25 Nov 2023
25 Nov 2023

(ویب ڈیسک) سونے کی قیمتوں میں بین الاقوامی اور مقامی سطح پر اضافہ ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے آخری دن بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالر اضافے سے2022 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔دوسری جانب  مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی  24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا، جس سے نئی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگئی۔

اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 686 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت ایک لاکھ 85 ہزار 614 روپے کی سطح پر آ گئی۔اس کے برعکس ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے 2550روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2186.21روپے پر مستحکم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے