اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوگیا

24 Nov 2023
24 Nov 2023

(لاہورنیوز) روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں  روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں11 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انٹربینک میں امریکی ڈالر 285 روپے 37 پیسے پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کے اختتام پر انٹربینک میں امریکی ڈالر 285 روپے 27 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے 25 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے