اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد: بینکوں پر ونڈ فال ٹیکس عائد کر دیا گیا

22 Nov 2023
22 Nov 2023

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے بینکوں پر ونڈ فال ٹیکس عائد کر دیا گیا، نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مالی سال 2021-22ء کیلئے بینکوں کے منافع پر 40 فیصد تک ونڈ فال ٹیکس عائد ہو گا، وفاقی کابینہ بینکوں کے منافع پر ونڈ فال ٹیکس کی منظوری پہلے دے چکی ہے۔

بینکوں کے منافع پر ونڈ فال ٹیکس سے متعلق آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی گئی تھی، آئی ایم ایف کی جانب سے ٹیکس محصولات میں اضافے کیلئے اقدامات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے